مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12703
باب: بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص أن يكفر قبل أن يحنث
حدیث نمبر: 12703
١٢٧٠٣ - حدثنا أزهر عن ابن عون قال: كان محمد يكفر قبل أن يحنث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا فرمایا کرتے تھے۔