مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12786
باب: کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟
في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟
حدیث نمبر: 12786
١٢٧٨٦ - قال أبو العلاء كثير: (فحدثت) (١) به الحكم بن أبان، فقال: هذا قول طاوس.مولانا محمد اویس سرور
ابو العلاء کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت حکم بن ابان کو بیان کی تو انہوں نے فرمایا یہ حضرت طاؤس کا قول ہے۔
حواشی
(١) في [ن، ص]: (فحدث).