مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12815
باب: مرد اور عورت پیدل چلنے کی قسم اٹھا لے لیکن اس کی طاقت نہ رکھیں
الرجل والمرأة يحلفان بالمشي ولا يستطيعان
حدیث نمبر: 12815
١٢٨١٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن علي قال: (من قال:) (١) عليه المشي إن شاء ركب (و) (٢) أهدى (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص یوں کہے میرے اوپر پیدل چلنا ہے، تو اگر وہ چاہے تو سوار ہوجائے اور ھدی (قربانی کا جانور) بھیج دے۔
حواشی
(١) في [ز، ص] زيادة (قال: من قال).
(٢) سقط من: [ص].