مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12626
باب: ولد الزنی غلام ادا کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في ولد الزني يجزئ في الرقبة أم لا؟
حدیث نمبر: 12626
١٢٦٢٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يجزئ (من) (١) الرقبة الواجبة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ رقبہ واجبہ میں ولد الزنی دینا کافی نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (في).