مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12642
باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
حدیث نمبر: 12642
١٢٦٤٢ - حدثنا عبد السلام عن يونس عن هشام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے منقول ہے کہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہوگا۔