مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12938
باب: اگر کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے، میں تجھے اپنا بیٹا ھدیہ دے دوں گا
الرجل يقول للرجل: أنا أهديك
حدیث نمبر: 12938
١٢٩٣٨ - حدثنا عبد الرحيم ووكيع عن سفيان عن منصور عن الحكم عن (علي) (١) في الرجل يقول للرجل: أنا أهديك، (و) (٢) قال وكيع (قال) (٣) لابنه، قال: يهدي ديته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے کہے کہ میں تجھے (قربانی کے طور پر) ھدی کروں گا، اور حضرت وکیع کی روایت میں ہے کہ اپنے بیٹے سے کہے، تو آپ نے فرمایا وہ اس کی دیت ھدیہ کرے گا۔
حواشی
(١) الحكم بن عتيبة إنما يروي عن علي بن الحسين بن علي؛ وقد نسب ابن عبد البر هذا القول إلى علي بن أبي طالب كما في الاستذكار (٥/ ١٨٧)، فإن كان كما قال فالأثر منقطع؛ وانظر: بداية المجتهد (١/ ٣١٢).
(٢) في [جـ، ص، ز]: زيادة (و).
(٣) في [جـ، ص، ز]: زيادة (قال).