مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12634
باب: کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
في عتق المدبر في الكفارات
حدیث نمبر: 12634
١٢٦٣٤ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: يجزئ المدبر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ تیری طرف سے مدبر غلام کافی ہوجائے گا۔