مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12797
باب: کوئی شخص احرام کے ساتھ قسم اٹھا لے تو اس کا کیا کفارہ ہو گا؟
في الرجل يحلف بالإحرام، ما كفارة ذلك؟
حدیث نمبر: 12797
١٢٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن المنهال عن أبي وائل قال: يمين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ یہ قسم ہے۔