مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12730
باب: کوئی شخص کہے مجھے قسم دی گئی ہے، میں قسم اٹھاتا ہوں اللہ کے نام کی یا مجھ پر نذر ہے تو یہ سب کلمات برابر ہیں
من قال: أقسم، أو أقسم بالله، ولله علي نذر سواء
حدیث نمبر: 12730
١٢٧٣٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن محمد بن طلحة عن حماد عن إبراهيم (قال) (١): سواء على الرجل أن يقول: أقسم أو أقسم باللَّه، (أو علي ⦗٣١١⦘ حجة) (٢) (أو عليَّ حجة (للَّه) (٣) أو) (٤) (علي نذر؛ أو عليَّ) (٥) نذر للَّه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ برابر ہے کوئی شخص یوں کہے کہ میں قسم کھاتا ہوں یا یوں کہے کہ میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں، یا مجھ پر حج ہے یا مجھ پر اللہ کے لیے حج ہے، یا مجھ پر نذر ہے یا مجھ پر اللہ کے لیے نذر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ن].
(٢) في [ز]: زيادة (أو عليّ حجة أو عليّ حجة أو عليّ حجة للَّه)
(٣) في [أ، ب]: (أو حجة للَّه).
(٤) في [أ، ز] (أو عليّ نذر)، وفي [ص]: (أو عليّ نذير).
(٥) سقط من: [س، ن].