مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13017
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس پر نذر ہو
من مات وعليه نذر
حدیث نمبر: 13017
١٣٠١٧ - حدثنا معتمر عن أبيه عن طاوس في النذر على الميت قال: يقضيه ورثته بينهم، إن كان على رجل صوم سنة، إن شاء صام كل إنسان (منهم) (١) ثلاثة أشهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس میت پر نذر کے متعلق فرماتے ہیں اس کے ورثاء آپس میں مل کر اسے پورا کریں گے اور اگر کسی شخص کے ذمہ سال کے روزے ہوں تو اگر ورثاء چاہیں تو روزے رکھ لیں، ورثاء میں سے ہر کوئی تین مہینے رکھے گا۔
حواشی
(١) في [ن]: (بينهم).