مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12929
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
في الرجل يقول: هو ينحر ابنه
حدیث نمبر: 12929
١٢٩٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن فراس عن (الشعبي) (١) قال: إذا قال: هو (ينحر ابنه فبدنة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا تو اس پر ایک اونٹ (بدنہ) ہے۔
حواشی
(١) في [ن]: (الشعب).
(٢) في [أ، ز، ن]: (ينحره قال: يحجه).