مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12577
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
في كفارة اليمين من قال: نصف صاع
حدیث نمبر: 12577
١٢٥٧٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عوف عن محمد قال: كفارة اليمين مد بر أو أكلة مأدومة.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ قسم کے کفارہ میں گندم کا ایک مد دیا جائے گا، یا روٹی کے ساتھ سالن ملا کر کھلایا جائے گا۔