مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12704
باب: بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص أن يكفر قبل أن يحنث
حدیث نمبر: 12704
١٢٧٠٤ - وكان الحسن يقول: يحنث ثم يكفر.مولانا محمد اویس سرور
اور حسن فرمایا کرتے تھے کہ پہلے حانث ہو پھر کفارہ ادا کرے۔