مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12741
باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
حدیث نمبر: 12741
١٢٧٤١ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يقول: لمملوكه: هو هدية، قال: يهدي (قيمته) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام کو یوں کہے یہ ھدیہ ہے، فرمایا اس کی قیمت ھدیہ کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ص]: (ثمنه).
(٢) في [ز]: زيادة (أو مملوكته قال الشعبي: يهدي ثمنها، وقال: عطاء يهدي هو يهدي به قال: يهدي قيمته).