مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12784

باب: کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟

في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟

حدیث نمبر: 12784
١٢٧٨٤ - قال: (و) (١) قال الشعبي يصل رحمه ولا يكفر يمينه، ولو أمرته أن يكفر يمينه، أمرته أن يتم على قوله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ صلہ رحمی کرے لیکن قسم کا کفارہ نہیں ہے اگر میں اسے قسم کا کفارہ دینے کا حکم دیتا تو میں اسے اس کی بات پوری کرنے کا حکم دیتا۔

حواشی
(١) سقطت من: [ف، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12784
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12784، ترقيم محمد عوامة ---)