مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12967
باب: یہودی اور نصرانی غلام کا آزاد کرنا
عتق اليهودي والنصراني
حدیث نمبر: 12967
١٢٩٦٧ - حدثنا يعلى بن عبيد عن يحيى بن سعيد أن عمر بن عبد العزيز أعتق غلاما له نصرانيًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے نصرانی غلام آزاد کیا۔