مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12580
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
في كفارة اليمين من قال: نصف صاع
حدیث نمبر: 12580
١٢٥٨٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: لكل مسكين مدان حنطة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہر مسکین کے لیے گندم کے دو مد ہیں۔