مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12628
باب: کیا کافر غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
الكافر يجزي من الكفارة
حدیث نمبر: 12628
١٢٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان لا يرى عتق الكافر في شيء من الكفارات.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن کفارات میں کافر غلام آزاد کرنے کو درست نہ سمجھتے تھے۔