مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12861
باب: حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟
حدیث نمبر: 12861
١٢٨٦١ - حدثنا محمد بن بكر عن سعيد عن قتادة عن الحسن في الرجل يغشى امرأته وهو معتكف قال: (يحرر) (١) محررًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ آدمی معتکف ہو اور اپنی بیوی سے ہمبستری کرلے، فرمایا وہ غلام آزاد کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (محرر).