مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13034

باب: کوئی شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کا غضب ہو

من قال: علي غضب الله

حدیث نمبر: 13034
١٣٠٣٤ - حدثنا ابن مهدي عن أبي عوانة عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد في الرجل يقول: عليَّ غضب اللَّه، (قالوا) (١): ليس عليه كفارة، هو أشد من ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ کوئی شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کا غضب ہو اس پر کوئی کفارہ نہیں یہ اس سے زیادہ سخت ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ص، ز]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13034
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15977، ترقيم محمد عوامة: 12758»