مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12651
باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
حدیث نمبر: 12651
١٢٦٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن علي قال: تجزئ أم الولد من الرقبة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غلام آزاد کرنے میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہے۔