مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12584
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ کھانے کا ایک مد ہے
من قال كفارة اليمين مد من طعام
حدیث نمبر: 12584
١٢٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل وابن إدريس عن داود (عن) (١) عكرمة عن ابن عباس في كفارة اليمين مد، ربعه إدامه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما قسم کے کفارہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ایک مد ہے، جس کا چوتھائی حصہ اس کا سالن ہو۔
حواشی
(١) في [ن]: (بن).