مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13024
باب: جس شخص کی محلوف علیہ پر قسم کا اعتبار نہیں کیا جائے گا
من لا يمين له على من حلف عليه
حدیث نمبر: 13024
١٣٠٢٤ - حدثنا عبد الرحيم عن محمد (بن كريب عن كريب) (١) عن ابن عباس قال: سمعته وعنده المسور بن مخرمة وعبد اللَّه بن شداد بن الهاد ونافع بن جبير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (ثلاثة) (٢) لا يمين (لهم) (٣): (لا يمين) (٤) للولد على والده، و (لا) (٥) للمرأة على زوجها، ولا للعبد على سيده" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، جبکہ ان کے پاس حضرت مسور بن مخرمہ، حضرت عبد اللہ بن شداد بن الہاد اور حضرت نافع بن جبیر موجود تھے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین لوگوں پر یمین نہیں ہے، اولاد کی قسم باپ پر، بیوی کی قسم شوہر پر اور غلام کی قسم آقا کے حق پر۔
حواشی
(١) في [ص]: (بياض).
(٢) في [ص، ز، جـ، أ]: (ثلاث).
(٣) سقط من: [أ، ن]، وفي [ب، جـ، ص، ز]: (فيهن).
(٤) (لا يمين) زيادة في [أ، ب، جـ، ز، ص، ن].
(٥) في [أ، جـ، ص، ز]: (ولا للمرأة).