مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12920

باب: کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ گوشت نہیں کھائے گا تو کیا وہ چربی کھا سکتا ہے؟

من حلف (لا يشرب لبنا أيأكل زبدا أو جبنا، أو) (ألا) يأكل لحما أياكل شحما؟

حدیث نمبر: 12920
١٢٩٢٠ - حدثنا هشيم عن مغيرة قال: كان أصحابنا يقولون: إذا حلف على اللبن فلا يأكل من السمن ولا من الجبن، وإذا حلف على السمن (و) (١) الجبن أكل من اللبن (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ھمارے اصحاب فرماتے تھے جب کوئی شخص دودھ نہ پینے کی قسم اٹھائے تو وہ گھی اور پنیر بھی استعمال نہیں کرے گا اور جو گھی اور پنیر نہ کھانے کی قسم اٹھائے وہ دودھ پی سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أو).
(٢) في [ص]: تقدم هذا الأثر على الذي قبله.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12920
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12649»