مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12727
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)
من قال: لا يكون القسم يمينا حتى يقول: بالله
حدیث نمبر: 12727
١٢٧٢٧ - حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن جابر عن عامر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں قسم اٹھاتا ہوں تو جب تک اللہ کے نام کے ساتھ نہ ہو وہ یمین نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (إسماعيل).