مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12954

باب: بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص في عتق ولد الزنى

حدیث نمبر: 12954
١٢٩٥٤ - حدثنا وكيع عن ثور الشامي عن (عمر بن) (١) عبد الرحمن بن سعد قال: جاء رجل إلى ابن عباس فقال: إن لي غلامين، أحدهما رشدة والآخر غية، وإني أريد أن أعتق أحدهما، فأيهما ترى أن أعتق؟ قال: أكثرهما ثمنًا (ولو ولد زنا) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن عبد الرحمن بن سعد سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میرے پاس دو غلام ہیں، ایک صحیح النسب ہے اور دوسرا ولد الزنی، اور میں ایک غلام آزاد کرنا چاہتا ہوں، آپ کے خیال میں کونسا آزاد کروں ؟ آپ نے فرمایا جو دونوں میں زیادہ قیمتی ہو اس کو آزاد کرو، اگرچہ وہ ولد الزنی ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [ف، ن]، وفي [ز]: (عمرو بن)، وانظر: الجرح والتعديل ٦/ ١٢٠، والثقات ٥/ ١٥٠.
(٢) كذا في [ب، ن، ف]، بينما في [ص، ز]: (بدينار).
(٣) مجهول؛ لجهالة عمر بن عبد الرحمن بن سعيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12954
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20058، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16819، ترقيم محمد عوامة: 12681»