مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12968
باب: یہودی اور نصرانی غلام کا آزاد کرنا
عتق اليهودي والنصراني
حدیث نمبر: 12968
١٢٩٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره أن يعتق النصراني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نصرانی غلام آزاد کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔