١٢٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ليث عن طاوس قال: تجزئ أم الولد في الظهار.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہوجائے گا۔
١٢٦٤٠ - حدثنا حفص عن حجاج عن مهاجر بن (شماس) (١) عن إبراهيم قال: تجزئ أم الولد في الظهار.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بھی یہی فرماتے ہیں۔
١٢٦٤١ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: تجزئ في الظهار] (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے اسی طرح منقول ہے۔
١٢٦٤٢ - حدثنا عبد السلام عن يونس عن هشام.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے اسی طرح منقول ہے۔
١٢٦٤٣ - وابن إدريس عن هشام عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کفارہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہوگا۔
١٢٦٤٤ - (و) (١) (٢) عن ليث عن طاوس (قالوا) (٣): (لا تجزئ أم) (٤) الولد في (الظهار) (٥).
١٢٦٤٥ - حدثنا ابن علية عن معمر عن الزهري قال: لا تجزي (أم) (١) (الولد) (٢) في الكفارة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ کفارظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔
١٢٦٤٦ - حدثنا عبد السلام عن يونس عن الحسن قال: (لا تجزئ أم الولد) (١) في الظهار.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں۔
١٢٦٤٧ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى عتق أم الولد في شيء من الكفارات.
مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن کفارات میں ام ولد کو آزاد کرنے کو درست نہ سمجھتے تھے۔
١٢٦٤٨ - حدثنا أبو (قطن) (١) عن شعبة عن حماد في أم الولد في كفارة الظهار قال: لا تجزئه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ کفارہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہے، اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک اس کے علاوہ کوئی اور غلام آزاد کرنا پسندیدہ ہے (اور میں امید کرتا ہوں) ۔
١٢٦٥٠ - حدثنا أسباط بن محمد عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: لا تجزئ أم الولد من الرقبة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام آزاد کرنے میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔
١٢٦٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن علي قال: تجزئ أم الولد من الرقبة (١).