مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12830

باب: کوئی مشرک نذر مانے اور پھر مسلمان ہو جائے تو اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟

في رجل نذر وهو مشرك ثم أسلم، ما قالوا فيه؟

حدیث نمبر: 12830
١٢٨٣٠ - حدثنا وكيع عن الهذلي أن امرأة نذرت أن تسرج في بيعة وهي نصرانية، فأسلمت فأرادت أن توفي (بنذرها) (١)، قال الحسن وقتادة: تسرج في مساجد المسلمين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت الھذلی فرماتے ہیں کہ ایک عورت جو نصرانیہ تھی اس نے نذر مانی کہ وہ کنیسہ میں چراغ جلائے گی پھر وہ مسلمان ہوگئی پھر اس نے اپنی نذر پوری کرنے کا ارادہ کیا، حسن اور حضرت قتادہ نے فرمایا کہ وہ مسلمانوں کی مسجدوں میں چراغ جلا لے۔

حواشی
(١) في [أ، ن، ز]: (عن نذرها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12830
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12566»