مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12957

باب: بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص في عتق ولد الزنى

حدیث نمبر: 12957
١٢٩٥٧ - حدثنا (وكيع) (١) قال حدثنا عيسى (الخباط) (٢) قال: سمعت الشعبي يقول: ولد الزنى خير الثلاثة، إنما (هذا) (٣) شيء قاله كعب: هو شر الثلاثة.
مولانا محمد اویس سرور

عیسیٰ الخباط فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ ولد الزنی تین میں بہترین ہے، (اسے تین میں بدترین کہنا) یہ تو صرف ایک بات ہے جو حضرت کعب نے کہی ہے کہ یہ تین میں بدترین ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ب]: (الخناط)، وفي [أ، ص]: (الخياط)، وفي [ن]: (الحناط).
(٣) في [ن، أ]: (هو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12957
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12684»