مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12751
باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
حدیث نمبر: 12751
١٢٧٥١ - حدثنا عبد الرحيم عن العلاء بن المسيب عن (حماد) (١) عن إبراهيم في (رجل) (٢) قال: هو يهدي الفرات وما (سقى) (٣) فقال: يهدي ما يملك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ میں دریائے فرات اور جس (زمین) کو وہ سیراب کرتا ہے (سب کچھ) ھدیہ کرتا ہوں، آپ نے فرمایا جس کا وہ مالک ہے وہ ھدیہ کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ]: (عمر)، وفي [ز، ص]: (حماد)، وفي [ن]: (عمرو).
(٢) في [ز]: (الرجل).
(٣) في [أ، ب]: (تسعى)، وفي [ب]: (سمى).