مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12944

باب: اگر ظہار کرنے والا کفارہ ادا کرنے میں سستی کرے

في مظاهر يتهاون بالكفارة

حدیث نمبر: 12944
١٢٩٤٤ - (و) (١) (حدثنا) (٢) الضحاك (بن) (٣) مخلد عن ابن (جريج) (٤) عن ⦗٣٦٤⦘ ابن طاوس عن أبيه قال: إذا قال المظاهر: لا حاجة لي بها لم يترك حتى يطلق أو يكفر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس اپنے والد (طاؤس) سے روایت کرتے ہیں کہ جب ظہار کرنے والا کہے مجھے اس کی کوئی حاجت اور ضرورت نہیں ہے، تو اس کو نہیں چھوڑا جائے گا جب تک کہ وہ طلاق نہ دیدے یا کفارہ نہ ادا کر دے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: زيادة (و).
(٢) في [ص]: زيادة (حدثنا علية).
(٣) في [جـ]: (عن).
(٤) في [أ، ب]: (جريح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12944
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11600، ترقيم محمد عوامة: 12671»