مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12789
باب: کوئی عورت رمضان کے روزے قضا کر رہی ہو اور مرد اس سے اس حال میں شرعی ملاقات کرے
في الرجل يقع على امرأته (وهي) تقضي شهر رمضان
حدیث نمبر: 12789
١٢٧٨٩ - وعن الربيع عن الحسن في الرجل يأتي امرأته وهي تقضي شهر رمضان (قالا) (١): ليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص بیوی سے اس حال میں شرعی ملاقات کرلیتا ہے کہ وہ رمضان کے روزوں کی قضاء کر رہی تھی، (حضرت عطاء اور حسن دونوں نے) فرمایا اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (قال).