مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12550

باب: نذر کے کفارے کا بیان

النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟

حدیث نمبر: 12550
١٢٥٥٠ - حدثنا عبد الرحيم عن داود عن سعيد بن المسيب قال: إذا قال الرجل: عليَّ نذر، فلم يمض باليمين فسكت، فعليه نذر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا مجھ پر نذر ہے، پھر قسم کو بیان نہ کیا اور خاموش ہوگیا تو اس پر نذر (کا پورا کرنا) ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12550
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12561، ترقيم محمد عوامة: 12301»