مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12985
باب: کوئی شخص رمضان کا کوئی روزہ توڑ دے
من يفطر يوما من رمضان
حدیث نمبر: 12985
١٢٩٨٥ - حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عامر سے اس شخص کے متعلق مروی ہے جو جان بوجھ کر رمضان کا روزہ نہ رکھے، ان دونوں حضرات نے فرمایا اللہ سے استغفار کرے اور توبہ کرے، اور دوبارہ ایسا نہ کرے اور اس کی جگہ ایک دن کی قضا کرے۔