مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12598
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو صبح وشام کھانا کھلائیں گےق
من قال: يغديهم ويعشيهم
حدیث نمبر: 12598
١٢٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) علية عن سعيد عن قتادة قال: يغديهم ويعشيهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ان کو صبح وشام کھانا کھلائیں گے۔
حواشی
(١) في [ص]: (أبو).