مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12618

باب: لنگڑا، مجنون اور کانا غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟

في الأعرج والمجنون والأعور يجزي في الرقبة

حدیث نمبر: 12618
١٢٦١٨ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال: قلت لعطاء أيجوز في قتل النفس (٢) رقبة مؤمنة غير سوية وهو ينتفع بها، أعرج أو أشل؟ فأبى واستحب السوية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا، کیا قتل نفس میں مؤمن غلام کو آزاد کرنا جو کہ تندرست نہ ہو کافی ہوجائے گا اور وہ اس سے نفع حاصل کر رہا ہے، وہ غلام لنگڑا ہے یا اس کا عضو شل ہے ؟ آپ نے اس کا انکار کیا اور تندرست غلام کو پسند کیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (بكير).
(٢) في [ف]: زيادة (خطأ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12618
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16832، ترقيم محمد عوامة: 12368»