مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12646
باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
حدیث نمبر: 12646
١٢٦٤٦ - حدثنا عبد السلام عن يونس عن الحسن قال: (لا تجزئ أم الولد) (١) في الظهار.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (لا يجزي امام الولد).