کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: ظہار کا کفارہ کب ہوگا؟
❮
❯
١٣٠٢٢ - حدثنا عبد الرحيم عن سعيد عن قتادة عن الحسن وسعيد بن المسيب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب، حضرت معشر اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی عورت سے ظہار کرے اور اس میں ابھی داخل نہ ہو اگر میں تیرے پاس آیا اس میں کوئی حد اور وقت نہیں جب کفارہ ادا کر دے تو اس کے پاس آجائے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13022
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13022، ترقيم محمد عوامة 12747)
١٣٠٢٣ - وعن أبي معشر عن إبراهيم قالوا: (إذا) (١) ظاهر منها (ظهارًا) (٢) ولم يدخل (فيه) (٣): إن غشيتك، فلا حد في ذلك ولا وقت، إذا كفر غشيها.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13023
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13023، ترقيم محمد عوامة ---)