مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12685
باب: کوئی شخص حلفت کہے لیکن حلف نہ اٹھائے
في الرجل يقول حلفت ولم يحلف
حدیث نمبر: 12685
١٢٦٨٥ - حدثنا (أبو) (١) أسامة عن (هشام) (٢) عن (الحسن) (٣) قال: إذا قال: عليَّ يمين ثم حنث فعليه الكفارة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے مجھے پر یمین ہے پھر حانث ہوجائے تو اس پر کفارہ ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (أبي).
(٢) في [أ، ن]: (هشيم).
(٣) في [ز]: (حسين).