مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12880
باب: کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ کسی شخص سے ایک وقت تک بات نہیں کروں گا تو اس سے کتنا وقت مراد ہے؟
الرجل يحلف أن لا يكلم الرجل حينا كم يكون ذلك
حدیث نمبر: 12880
١٢٨٨٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (طارق) (١) عن سعيد بن جبير قال: الحين ستة أشهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ الحین سے مراد چھ مہینے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (طاووس).