مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12792
باب: کوئی شخص قسم اٹھا لے کہ وہ اپنے غلام کو ضرور مارے گا، تو کتنا مارنا کافی ہو جائے گا؟
في الرجل يحلف ليضربن غلامه ما يجزئه من ذلك؟
حدیث نمبر: 12792
١٢٧٩٢ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عبد اللَّه بن عبيد بن عمير عن أبيه أنه كان يحلل يمينه (بضرب) (١) دون ضرب أو ضرب أدنى من ضرب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے غلام کو معمولی سا (ہلکا سا) مار کر اپنی قسم سے بری ہوجایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (ضرب)، وفي [ب]: (يضرب).