مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12743
باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
حدیث نمبر: 12743
١٢٧٤٣ - حدثنا حفص عن حجاج قال سألت عطاء عن الرجل يقول: هو يهدي غلامه، قال: يهدي كبشا مكانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ ایک شخص کہتا ہے کہ وہ اپنا غلام ھدیہ کرتا ہے ؟ آپ نے فرمایا اس کی جگہ مینڈھا ھدیہ کیا جائے گا۔