مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12720
باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
من قال: القسم يمين يكفر
حدیث نمبر: 12720
١٢٧٢٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن شريك عن (يزيد عن) (١) عبد اللَّه بن الحارث عن ابن عباس قال: القسم يمين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قسم یمین ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].