مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12700
باب: بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص أن يكفر قبل أن يحنث
حدیث نمبر: 12700
١٢٧٠٠ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن ابن سيرين أن أبا الدرداء ﵁ (١) دعا غلامًا له فأعتقه، ثم حنث (وصنع) (٢) الذي حلف عليه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ایک غلام کو بلایا اور اس کو آزاد کردیا، پھر وہ حانث ہوئے اور وہ کام کرلیا جس پر انہوں نے قسم کھائی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ص، ز].
(٢) في [ز، ص]: (فصنع).