مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12728
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)
من قال: لا يكون القسم يمينا حتى يقول: بالله
حدیث نمبر: 12728
١٢٧٢٨ - وعن (١) رجل عن ابن (الحنفية) (٢) (قالا) (٣): إذا قال الرجل: أقسمت فليس بيمين حتى يقول: باللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن الحنفیہ سے بھی (ایک شخص کے واسطے سے) منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں نے قسم کھائی تو جب تک اللہ کے نام کے ساتھ نہ کہے وہ یمین نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ص].
(٢) في [ص]: (الحنيفة).
(٣) في [ص]: (قال).