مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12717
باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
من قال: القسم يمين يكفر
حدیث نمبر: 12717
١٢٧١٧ - حدثنا هشيم عن (١) عوف عن أبي المنهال أن رجلًا أقسم على رجل فأحنثه (٢)، [فقال أبو العالية: كفر يمينك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المنھال فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے کسی دوسرے پر قسم کھائی اور اس نے (بات نہ مان کر) اس کو حانث کردیا، حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کر۔
حواشی
(١) في [ز]: (المغيرة عن عوف).
(٢) في [ن، أ]: (قال).