مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12735
باب: کوئی شخص ایک ہی چیز پر بار بار قسم دہرائے
في الرجل يردد الأيمان في الشيء الواحد
حدیث نمبر: 12735
١٢٧٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع قال: كان ابن عمر إذا حلف أطعم مدًا (وإن وكدّ) (١) أعتق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حلف اٹھاتے تو ایک مد کھلا دیتے اور اگر اس کو پختہ کرتے تو غلام آزاد کرتے۔
حواشی
(١) في [ن]: (أوكد)، وفي [أ]: (إذا أوكد).