مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12758
باب: بعض حضرات بیت اللہ کے لیے ھدیہ کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کی جگہ صدقہ کو اختیار کیا ہے
من كره (الهدية) إلى البيت واختار الصدقة على ذلك
حدیث نمبر: 12758
١٢٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا محبوب القواريري عن (١) مالك عن حبيب عن سالم قال: سأله رجل عن هدية الكعبة، فقال: إن الكعبة لغنية عن هديتك، أعطها إنسانا فقيرا أو مسكينا فأطعمه كسرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم سے ایک شخص نے کعبہ کے لیے ھدیہ کے بارے میں سوال کیا، آپ نے فرمایا کعبہ تیرے ھدیہ سے بےنیاز ہے، یہ کسی فقیر یا مسکین انسان کو دے دے اور اسے روٹی کا ایک ٹکڑا کھلا دے۔
حواشی
(١) في [ن]: زيادة (أبي).