مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12925

باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا

في الرجل يقول: هو ينحر ابنه

حدیث نمبر: 12925
١٢٩٢٥ - فسألت مسروقًا، فقال: هذا من (خطرات) (١) الشيطان لا كفارة فيه.
مولانا محمد اویس سرور

(حضرت عامر فرماتے ہیں کہ) پھر میں نے حضرت مسروق سے اس کے متعلق دریافت کیا، تو آپ نے فرمایا : یہ شیطان کے وسوسوں میں سے ہے، اس میں کوئی کفارہ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ن، ف]: (حظرات).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12925
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12925، ترقيم محمد عوامة ---)